MP3 پرکشش آواز میں


پیش خدمت ہے یہ ایم پی تھری جسے آپ احباب نے اب تک نہیں سنا ہوگا

یہ خوبصورت آواز ہمارے فاضل دوست جناب مولانا اسامہ طیب ندوی صاحب کی ہے جس طرح ﷲ نے ان کو خوش الحانی سے نوازہ ہے وہیں ان کا منتخب کردہ کلام بھی محتاج تعارف بھی نہیں ـ 
مختصراً آپ کے سامنے یہ ذکر کرتا چلوں کہ یہ عمدہ کلام بہادر شاہ ظفر کا ہے جسے اپنی مترنم آواز میں اسامہ طیب ندوی نے پیش کیا ہے ۔





قرآن کریم کی تلاوت ابھی جو  آپ سماعت فرمائیں گے وہ  طلبہ کو سبق دینے کے درمیان رکاڈ کی گئی آڈیو پیش کی جارہی ہے آواز ہے ۔
 عبیدالرحمان عقیل










یہ رکارڈ مدرسہ فیض المنت ڈومریا کی طالبات کی سحر زدہ آواز آپ کی نظر کرتا ہوں 











یہ رکارڈ ہمارے مشفق و مربی دوست جناب مولانا عبد الوہاب قاسمی صاحب کی ہے 








یہ دو بہنوں کی آواز پیش خدمت ہے جو کہ مذکورہ بالا مدرسہ ھذا کی طالبات رہ چکی ہیں 





عبید الرحمان عقیل ندوی کی آواز پیش خدمت ہے 







عبید الرحمان عقیل ندوی کی آواز پیش خدمت ہے 




اکبر الہی آبادی مرحوم کی خوبصورت غزل نامعلوم آواز میں پیش خدمت ہے 





اس ایم پی 3 کا سننا ہر شخص کیلئے ضروری ہے لیکن بیان کردہ آیڈیو پہچاننا دشوار ہے 
نوٹ اگر کسی صاحب خیر کو اس کا علم ہوتو رابطہ فارم کے ذریعہ ضرور اطلاع کریں ہم ان کے ممنون و مشکور ہونگے 





یہ آواز ہمارے مشفق و مربی استاذ اور والد محترم جناب حضرت مولانا مجیب الرحمان صاحب ندوی کی ہے 







حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ ﷲ علیہ

حضرت امام ابوحنیفہ رحمتہ ﷲ علیہ سوانح و افکار 
 تالیف ۔۔۔۔امانت علی قاسمی صاحب کی خوبصورت پیشکش ہے .جو پی ڈی ایف فائل کی شکل میں آپ احباب کی نظر کی جاتی ہے۔ 
 منجانب ---------------------لفظ بولتے ہیں

 

نوٹ


"لفظ بولتے ہیں " ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔


ہمیں فالو کریں

گوگل پلس

فیس بک پیج لائک کریں

بذریعہ ای میل حاصل کریں