ایپلیکیشن

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم •

آج  برسوں کی تلاش کے بعد آپ احباب  کیلئے  ایک ایسے اسلامی اینڈرائڈ ایپس  لیکرحاضر ہوا ہوں جسے دیکھ کر آپ بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے ....چناچہ اسی دستیابی کی وجہ سے مندرجہ ذیل اسلامی اینڈرائڈ  ایپس کے چند نمونے پیش خدمت ہیں ......امید کہ آپ کو بے حد پسند بھی آئیں گے ........اور.........ساتھ ہی ساتھ نیچے  تبصرہ کرنا اور اور شئیرکرنا  نہیں  بھولیں گے ـ





{نوٹ}   جن احباب کو ڈانلوڈ کرنا ہو وہ ان تمام لنکس پرفرداً فرداً کلک کریں .




  ۱اس ایپ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں قرآن مجید کو آیت ‘ لفظوں ‘ آیت نمبر سے سکنڈوں میں آف لائن مع ترجمہ تلاش کرسکتے ہیں .......مزید یہ کہ صحاح ستہ کامل اور تلاش کے تمام آپشنس موجود ہیں  خصوصا ً راوی کے ذریعہ بھی اور تو اور دلچسپ بات یہ کہ صحیح اور ضعیف کی فہرست بھی موجود ہے ـ





  ۱ اسلامی اینڈرائڈ ایپ Islamic 360





۲ ایسی مختصر تفسیرقرآن پاک  اوردور حاضر کے لحاظ سے سہل انداز میں میری نگاہ سے اب تک نہیں گزری اور مزے کی بات تو یہ کہ جمیل نوری نستعلق خط میں موجود ہے اور یہ بھی مفت اور آف لائن کبھی بھی کھول کر پڑھ سکتے ہیں.




۲ آسان معانی قرآن    Aasaan Maani Quran





۳ خصوصا ً یہ ایپ حاملین قرآن حضرات کیلئے زیادہ بہتر ہے {حافظی} اور دیگر لوگوں کیلئے تو ہے ہی




۳  قرآن کریم ۱۵ لائنس والی {حافظی}






ترتیب و پیشکش عبیدالرحمان عقیل ندوی



 

نوٹ


"لفظ بولتے ہیں " ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔


ہمیں فالو کریں

گوگل پلس

فیس بک پیج لائک کریں


رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

بذریعہ ای میل حاصل کریں